شارٹ کورس 2017

مرکز افکار اسلامی کی طرف سے نوجوانوں کو علم دین سے روشناس کرانے کیلئے حسب سابق  سال  2017 کی گرمیوں کی چھٹیوں میں 20 روزہ دین شناسی شارٹ کورس 2 جولائی تا 23 جولائی 2017 جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک منعقد کیا جا رہا ہے اس کورس میں داخلے کے خواہشمند حضرات ان شرائط کے … شارٹ کورس 2017 پڑھنا جاری رکھیں